حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر داخلہ سبیتا اندرا ریڈی پر
اور آئی اے ایس عہدیدار کرشنا نندم پر آج سی بی آئی نے چارج شیٹ درج
کیا۔اوبلا پورم غیر قانونی
کانکنی کیس سے متعلق یہ چارج شیٹ داخل کیا گیا
جس میں ان دونوں پر دفعہ 125, 120, 409 13(2) کے تحت کیس درج کیا گیا۔سی
بی آئی نے کہا کہ اس کیس سے متعلق تمام تر تحقیقات کو تقریبا مکمل کر لیا
گیا۔